Free Medical Camp: APPS ME Kuwait Chapter
#سوسائٹی اف پاکستانی ڈاکٹرز ان کویت کا اکیسواں فقید المثال کامیاب فری میڈیکل کیمپ
----/////-----/////-----/////------
کویت کےمنطقہ عاشرہ کے منقف پاکستانی سکول میں اٹھارہ نومبر ۲۰۲۲ کو اکیسویں فری میڈیکل کیمپ کے انعقاد پر پاکستانی ہیلتھ کیر کے تمام کولیگز مبارک بادی کے مستحق ہیں۔جن کی انتھک محنت اور کوشش سے ٤٥سے زیادہ سپیشلسٹ ڈاکٹروں اور درجنوں نرسنگ سٹاف اور ولینٹیرز نے پوری محنت سے کمیونٹی کے ہزار سے اوپر SPDK کے فلیٹ فارم اور اپنے محبوب صدر ڈاکٹر شجاع الدین کی سرفہرستی میں ضرورتمند انسانوں کی خدمت کی۔اس کیمپ میں قومیت کی کوی قید نہیں تھی۔کیمپ کا افتتاح سفیر پاکستان اور وزارہ الصحہ کے منطقہ العاشرہ کے مدیر منطقہ نے کی۔جمعہ کے نماز سے شروع ہونے والے عشاہ تک اس کیمپ میں ہزار سے اوپر مصری،سوری،انڈین،بنگلہ دیشی،فلپاینی،افغانی اور پاکستانیوں کے بڑی تعداد اور فیمیلیز نے اسفادہ لیا۔کئ سو ای سی جی،الٹراساونڈ کئے گیے۔ہر ایک کا بلڈ پریشر،شوگر اور فری سپیلشلسٹ مشورے کے علاوہ حسب التوفیر کافی ساری دوایاں دی گئ۔
#دعا ہے کہ اللہ تعالی اس تھوڑی سی کوشش کو قبول کرے۔اور جو کمی کوتاہی ہوی ہو اسکی معفی بھی دلاے اور اگر کسی دوست کی مدد میں کمی رہ گی ہو تو ان سے معزرت بھی ہے اور ائندہ کوشش کرینگے کہ ان کمیوں کو بھی دور کیا جاے۔شکریہ
No comments:
Post a Comment